...

What is justice and injustice?

1- اگر آپ سست ہیں اور کچھ نہیں کرتے تو آپ ناانصافی کر رہے ہیں کیونکہ آپ کا قیمتی وقت آپ کے ہاتھ سے نکل رہا ہے.

2- اگر آپ جسمانی طور پر صحت مند ہیں، کوئی ہنر یا شعور رکھتے ہیں مگر اسے استعمال میں نہیں لاتے تو آپ ناانصافی کر رہے ہیں.

3- اگر دو لوگ کسی وجہ سے لڑ جھگڑ رہے ہیں اور آپ ان کو انکے حال پر چھوڑ دیتے ہیں اور کچھ نہیں کرتے تو آپ ناانصافی برتتے ہیں.

4- اگر آپ کسی کو پسند کرتے ہیں مگر اس کو پانے کی خواہش کا اظہار اور کوشش نہیں کرتے تو آپ ناانصافی کرتے ہیں.

5- اگر آپ اپنے جائز حق کے حصول کی کوشش کیے بغیر اس سے دستبردار ہو جاتے ہیں تو آپ ناانصافی کرتے ہیں.
وغیرہ وغیرہ

زندگی مسلسل حرکت اور کوشش کا نام ہے جو یہ مانگ کرتی ہے کہ ہم وقت اور موقع کے مطابق کچھ نہ کچھ جائز ردعمل دیں ورنہ یہ انصافی ہو گی اور اس کے نتائج کبھی مثبت نہیں ہوں گے

Related: Saadat Hassan Manto Quotes In Urdu

Leave a Comment

Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.