اسٹاف كالج، كوئٹہ، 14 جون 1948ء
1948 تک ہندوستان اور پاکستان کو ڈومنین کہا جاتا تھا. یہ حلف نامہ اب ترمیم و اضافے کے ساتھ رائج ہے
اول و آخر ہم مسلمان اور پاکستانی ہیں
میں آپ کو ان خطرات سے خبردار کرنا چاہتا ہوں جو ہنوز پاکستان کو در پیش ہیں .. پاکستان کے دشمن تخلیق پاکستان کو نہیں روک سکے اور ان کوششوں میں ناکام و نامراد رہے تو اب اُنہوں نے اپنی توجہ مسلمانوں میں پھوٹ ڈالنے پر مرکوز کر دی ہے تا کہ ریاست پاکستان کو زک پہنچائی جاسکے. اس وقت ہمیں بنگالی، پنجابی، سندھی، بلوچ، پٹھان ہونے کے موضوعات پر اصرار کی ضرورت نہیں ہے. بلکل یہ پاکستان کی اکائیاں ہیں جن سے مل کر پاکستان بنتا ہے. لیکن میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا آپ نے وہ سبق فراموش کر دیا جو ہمیں تیرہ سو برس قبل پڑھایا گیا تھا؟ میں آپ کو یاد دلانا چاہتا ہوں کہ ہم سبھی اس سرزمین پر باہر سے ہی آئے ہیں. ہم سب مسلمان ہیں.
جلسہ عام سے خطاب، ڈھاکا، 21 مارچ، 1948
Also Read
25 Mind Blowing Famous Quaid E Azam Quotes In Urdu
50 Amazing Famous Allama Iqbal Quotes In Urdu