...

یونانی فلسفی یوریپائڈس کے مطابق عورت کے حقوق

Strong Woman Quotes In Urdu

Woman Quotes In Urdu
Strong Woman Quotes In Urdu

we are born women. It may be we’re unqualified for deeds of virtue: yet as the architects of every kind of mischief, we are supremely skilled.

Euripides Quotes

ہم پیدائشی طور پر عورتیں ہیں. ہو سکتا ہے کہ ہم نیکی کے کاموں کے لیے نااہل ہوں پھر بھی ہم ہر طرح کے فتنہ و فساد کی بے حد ماہر ہیں

یہ اقتباس ایک مشہور قدیم یونانی المیہ نگار Euripides کے ڈرامہ “Medea” سے لیا گیا ہے. جس میں”Medea” نام کی ایک طاقتور جادوگرنی سے یہ الفاظ کہلوائے گئے ہیں. جس میں پدرسری معاشرے (patriarchal society) کے خلاف ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے.

جیسا کہ قدیم یونانی معاشرے میں خواتین کو اکثر اپنی خوبیوں اور صلاحیتوں کو ظاہر کرنے کے مواقع سے محروم رکھا جاتا تھا اور انہیں پیدائش سے ہی یہ احساس دلایا جاتا تھا کہ وہ مردوں سے کمتر ہیں اسی کے ردعمل میں عورتوں میں بنیادی حقوق سے محرومی کا احساس بھی شدت اختیار کرتا گیا. جس کی وجہ سے کئی مصنفوں، شاعروں اور فلسفیوں نے عورت کے حقوق پر لکھنا شروع کیا. Euripides بھی ان میں سے ایک تھا. مذکورہ بالا اقتباس بھی euripides کے ڈرامہ “Medea” سے لیا گیا ہے.

اس اقتباس کو دو طرح سے دیکھا جا سکتا ہے

Leave a Comment

Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.